ملاوٹی دودھ کی تیاری پر ایک شخص کو ایس او ٹی پولیس نے حراست میں لے لیا۔تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے منچالا منڈل کے اسمت پور میں
یوریا کے ذریعہ دودھ میں ملاوٹ کی جارہی تھی ۔ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایس او ٹی پولیس نے اس سلسلہ میں دودھ کے ایک تاجر کو گرفتار کرلیا۔